7 جنوری، 2018، 11:24 AM

سینیگال میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 14افراد ہلاک

سینیگال میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 14افراد ہلاک

جنوبی سینیگال کے جنگل میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 14افراد کو قتل کر دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنوبی سینیگال کے جنگل میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 14افراد کو قتل کر دیا ہے۔ سینیگال کے فوجی ترجمان کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ابھی تک حملہ آور کا پتہ نہیں چل سکا ۔فوجی ترجمان کے مطابق حملہ گھریلو ایندھن  کے لیے لکڑیاں تلاش کرنے والے مقامی افراد پر کیا گیا ۔

News ID 1877873

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha